ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
مریم نواز نے راشن کارڈ سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھانے اور پنجاب آرمز آرڈیننس کی خلاف ورزی پر جرمانے اور سزائیں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پیدائش اور وفات کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی فیس ایک سال کیلئے معاف کر دی گئی۔
مریم نواز نے پنجاب میں چاول کی دو فصلیں کاشت کرنے کی پابندی کی تجویز کو مسترد کر دیا اور مستحق افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کیلئے پنجاب لیگل ایڈ رولز میں ترمیم کی منظوری دی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ "کسی صوبے کا پانی نہیں لے رہے، ہم جواب دیں گے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "حکومت آتے ہی سفارشوں کا دباؤ آیا، لیکن ہم نے کسی سفارش پر عمل نہیں کیا۔ لا آفیسرز کی تعیناتی 100 فیصد میرٹ پر ہونی چاہیے۔”
مریم نواز نے یہ بھی بتایا کہ 25 لاکھ 64 ہزار گھرانوں کو رمضان پیکیج کے چیک مل چکے ہیں اور وفاقی حکومت سمیت دیگر صوبوں نے پنجاب کے رمضان پیکیج کو فالو کیا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…9 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…7 گھنٹے ago