ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
بی جے پی رہنما کو مسلم خاتون کرنل کو "دہشتگردوں کی بہن” کہنا مہنگا پڑ گیا، کانگریس کا مستعفی ہونے کا مطالبہ

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو مسلم خاتون کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف نفرت انگیز بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ کانگریس نے ان سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشتگردوں کی بہن” قرار دیا، جس پر سیاسی و عوامی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا۔ کرنل صوفیہ نے آپریشن "سندور” کی تفصیلات میڈیا کو فراہم کی تھیں، جس میں بھارت کو پاکستانی فوج کے جوابی حملوں میں ہونے والے نقصانات کا اعتراف بھی شامل تھا۔
بی جے پی وزیر نے الزام عائد کیا کہ "وزیر اعظم مودی نے دہشتگردوں کی بہن کو ہی آرمی کے جہاز میں حملے کے لیے بھیجا”۔ بعد ازاں وجے شاہ نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے الفاظ سے کسی کو دکھ پہنچا، تو میں معذرت خواہ ہوں، کرنل صوفیہ کو اپنی بہن سے بڑھ کر عزت دیتا ہوں۔
کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے نے بیان کو شرمناک قرار دیتے ہوئے وجے شاہ کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ "یہ بیان ملک کو تقسیم کرنے کی ایک اور کوشش ہے، جو ناکام ہوگی۔”
واضح رہے کہ بھارت نے 22 اپریل کو پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا اور اس بنیاد پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرتے ہوئے پاکستانی علاقوں پر بمباری کی، جس میں 31 شہری شہید ہوئے۔ پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی میں بھارت کے 5 جنگی طیارے اور متعدد تنصیبات تباہ کیں، جبکہ سائبر حملے میں بھارت کی 70 فیصد بجلی کی سپلائی بھی متاثر ہوئی۔
جنگ بندی امریکا، قطر، سعودی عرب اور ترکیہ کی ثالثی سے 10 مئی کی شام عمل میں آئی۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…3 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…4 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…1 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…2 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…3 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…12 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…16 گھنٹے پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…2 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…3 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…4 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…5 گھنٹے ago















