04:32 , 28 جولائی 2025
Watch Live

معروف پاکستانی گلوکار حسن رحیم نے وائرل شادی کی تصویر کی حقیقت واضح کر دی

حسن رحیم

پاکستان کے مشہور گلوکار حسن رحیم نے اپنی شادی سے متعلق وائرل ہونے والی تصویر کے حوالے سے شکوک و شبہات ختم کر دیے ہیں۔ ایک تصویر میں انہیں دولہے کے لباس میں ایک دلہن کے ساتھ دیکھا گیا تھا، جس کے بعد مداحوں میں یہ افواہ پھیل گئی تھی کہ شاید انہوں نے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔

تاہم، حسن رحیم نے اب اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یہ تصویر ان کے نئے میوزک ویڈیو "میموریز” کے پروموشنل مواد کا حصہ ہے۔ اس گانے میں سوشل میڈیا پر مشہور جوڑی جسٹن بیبیز نے بھی شرکت کی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION