معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف جاری "معرکہ حق” کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی افواج نے وحشیانہ حملے کیے جن میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کے نتیجے میں 40 معصوم شہری شہید ہوئے، جن میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 121 شہری زخمی ہوئے جن میں 10 خواتین اور 27 بچے شامل تھے۔
بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے "معرکہ حق” کے تحت بھرپور اور منہ توڑ جوابی کارروائی کی، جسے "آپریشن بنیان مرصوص” کا نام دیا گیا۔ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق پاک فوج کے شہداء میں:
-
نائیک عبدالرحمن
-
لانس نائیک دلاور خان
-
لانس نائیک اکرام اللہ
-
نائیک وقار خالد
-
سپاہی محمد عدیل اکبر
-
سپاہی نثار
جبکہ پاک فضائیہ کے شہداء میں:
-
سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف
-
چیف ٹیکنیشن اورنگزیب
-
سینئر ٹیکنیشن نجیب
-
کارپورل ٹیکنیشن فاروق
-
سینئر ٹیکنیشن مبشر
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (16 اکتوبر 2025): سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران…7 گھنٹے پہلے“جو عمران خان سے ملاقات نہ کرنے دیں، انہیں احساس ہونا چاہیے میں وزیراعلیٰ ہوں”
پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہائی کورٹ آمد کے موقع پر کہا کہ وہ بانی…9 گھنٹے پہلےنصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ الزام…10 گھنٹے پہلےافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا ایک اور حملہ ناکام، 20 طالبان ہلاک
بدھ کی صبح اطلاعات موصول ہیں کہ پاکستان فوج نے سپن بولدک (چمن کے علاقے) میں افغان طالبان اور فتنہ…1 دن پہلے
نصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ الزام…10 گھنٹے پہلے’اپنی چھت اپنا گھر‘ اسکیم ،95,000 سے زائد خاندانوں کو قرضے فراہم کردیے گے
لاہور: پنجاب اپنی چھت اپنا گھر قرض پیش رفت 2025 ایک اہم سنگِ میل طے کر چکی ہے، کیونکہ اب…10 گھنٹے پہلےبھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش بڑھا دی گئی
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی…12 گھنٹے پہلےسی ایس ایس 2024 کا حتمی نتیجہ میرٹ لسٹ کے ساتھ جاری
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس2024 کا حتمی نتیجہ میرٹ لسٹ کے ساتھ اور سی ایس…13 گھنٹے پہلے
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (16 اکتوبر 2025): سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے…7 گھنٹے ago“جو عمران خان سے ملاقات نہ کرنے دیں، انہیں احساس ہونا چاہیے میں وزیراعلیٰ ہوں”
پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے…9 گھنٹے agoنصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت…10 گھنٹے ago’اپنی چھت اپنا گھر‘ اسکیم ،95,000 سے زائد خاندانوں کو قرضے فراہم کردیے گے
لاہور: پنجاب اپنی چھت اپنا گھر قرض پیش رفت 2025…10 گھنٹے ago