07:49 , 9 نومبر 2025
Watch Live

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے مقرر کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 68 روپے میں دستیاب ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہوکر 3366 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION