02:29 , 28 جولائی 2025
Watch Live

میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہوچکا ہے، علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہوگیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز عمران خان کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر چلے جائیں۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر ہی نئے مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا تھا۔ علی امین گنڈاپور نے قبل ازیں کہا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق بجٹ میں تبدیلیاں لائیں گے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION