نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیاب

نیویارک: نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ہونے والے ڈیموکریٹک پرائمری میں نوجوان اسمبلی ممبر ظہران ممدانی نے حیران کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یہ فتح نہ صرف ایک بڑی سیاسی تبدیلی کی علامت ہے بلکہ نیویارک کی تاریخ میں ایک نیا باب بھی رقم کر سکتی ہے۔
اگر وہ نومبر 2025 کے عام انتخابات میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان اور بھارتی نژاد امریکی میئر بننے کا اعزاز حاصل کریں گے — ایک ایسا منصب جو دنیا کے سب سے بڑے اور بااثر شہروں میں سے ایک کا چہرہ ہوتا ہے۔
صرف 33 سال کی عمر میں ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو جیسے طاقتور سیاسی رہنما کو شکست دی، جو نیویارک کی سیاست میں کئی دہائیوں سے اہم کردار ادا کر رہے تھے۔ اب زوہران کا مقابلہ موجودہ میئر ایرک ایڈمز اور ریپبلکن امیدوار کرٹس سلِوا سے ہوگا۔
ظہران ممدانی نے ایک عوام دوست، ترقی پسند منشور کے ساتھ مہم چلائی، جس میں مکانات کے حقوق، نسلی انصاف، اور سماجی مساوات جیسے اہم نکات شامل تھے۔ ان کی مہم کو نوجوانوں اور تارکین وطن کمیونٹی میں بھرپور حمایت حاصل ہوئی۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…11 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…11 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…1 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…9 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…11 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…19 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…23 گھنٹے پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…9 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…11 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…11 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…13 گھنٹے ago















