06:46 , 9 نومبر 2025
Watch Live

وزیر خزانہ کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ یکم جولائی سے آٹھ کالم والا ریٹرن فارم ختم کرکے سات کالم والا فارم لایا جائے گا۔

اس تبدیلی سے تنخواہ دار طبقے اور چھوٹے کاروباروں کو فائدہ ہوگا، اور انہیں کسی وکیل یا ماہر کی مدد کی ضرورت نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION