ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
فلسطین حمایت مظاہروں پر امریکا میں 1500 طلبا کے ویزے منسوخ

امریکا میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شرکت کرنے پر تقریباً 1500 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
خلیجی میڈیا کے مطابق، زیادہ تر متاثرہ طلبا وہ ہیں جنہوں نے کیمپس میں فلسطین کی حمایت یا سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں پوسٹس کی تھیں۔ امریکی حکومت کا الزام ہے کہ ان طلبا نے یہود دشمنی اور حماس کی حمایت کی، تاہم طلبا، وکلا اور سماجی کارکنوں نے ان الزامات کو سیاسی اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
امیگریشن وکلاء کا کہنا ہے کہ امریکی ڈیٹابیس "SEVIS” سے 4700 طلبا کو ہٹایا جا چکا ہے، جبکہ انسائیڈ ہائر ایڈ کے مطابق صرف 17 اپریل تک 1489 طلبا کے ویزے باقاعدہ طور پر منسوخ کیے گئے۔
یہ ویزا منسوخیاں امریکا بھر کی 240 یونیورسٹیوں میں ہوئیں، جن میں ہارورڈ، اسٹینفورڈ، اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف میری لینڈ جیسے بڑے تعلیمی ادارے شامل ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے 28 مارچ کو کہا تھا کہ ہم کارکن درآمد نہیں کر رہے، یہ طلبا یہاں تعلیم کے لیے آئے ہیں، تحریکیں چلانے کے لیے نہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
20 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
21 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…9 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…20 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…21 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…23 گھنٹے پہلے

کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…4 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…8 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…9 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…10 گھنٹے پہلے

ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…3 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…4 گھنٹے ago
لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…7 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…8 گھنٹے ago















