12:33 , 9 نومبر 2025
Watch Live

ٹرمپ کا ٹیلر سوئفٹ پر ایک بار پھر طنز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ایک بار پھر عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب سے انہوں نے ٹیلر سوئفٹ کو ناپسند کرنے کا اظہار کیا ہے، تب سے ان کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ٹرمپ نے اپنے پیغام میں لکھا:
"کیا کسی نے نوٹ کیا کہ جب سے میں نے کہا ’مجھے ٹیلر سوئفٹ سے نفرت ہے‘، تب سے وہ ’ہاٹ‘ نہیں رہی؟”

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION