ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
ٹریفک کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے حکومت نے سخت قوانین نافذ کر دیئے

لاہور ٹریفک پولیس نے پانچ نئے سخت قوانین نافذ کر دیے ہیں، جن کے تحت بعض خلاف ورزیوں پر چالان کے بجائے براہ راست گرفتاری یا ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
نئے قوانین کے مطابق نابالغ ڈرائیورز پر سخت کارروائی ہوگی، والدین کو بھی قانونی طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ تیز رفتاری، لاپرواہی، خطرناک ڈرائیونگ اور غیر ضروری اوورٹیکنگ پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
ون وے خلاف ورزی پر اب تک 536 افراد گرفتار ہو چکے ہیں۔ ہر خلاف ورزی کا ڈیجیٹل ریکارڈ رکھا جائے گا، جو مستقبل میں ملازمت کے لیے رکاوٹ بن سکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق ان قوانین کا مقصد ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانا اور شہریوں میں احساسِ ذمہ داری پیدا کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
1 گھنٹہ پہلے
اہم خبریں۔

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…1 گھنٹہ پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…20 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…1 گھنٹہ پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…20 منٹس ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…47 منٹس ago
کولمبیا میں 82 سالہ خاتون کے پیٹ سے 40 سال بعد "پتھریلا بچہ” برآمد
جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک حیران کن واقعہ پیش…2 گھنٹے ago