پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارت نہیں جائے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم رواں سال ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی۔
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سات وکٹوں سے فتح اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ مہم میں ناقابلِ شکست رہنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عالمی ٹورنامنٹس میں شرکت "فیوژن فارمولا” کے تحت ہوگی، جو اس سے قبل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے طے کیا گیا تھا۔ محسن نقوی نے واضح کیا، "پاکستان بھارت نہیں جائے گا، یہ فارمولا پہلے ہی طے پا چکا ہے۔”
جب ان سے نیوٹرل وینیو (غیر جانبدار مقام) پر میچز کے امکانات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ میزبان ملک یعنی بھارت کو کرنا ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 19 دسمبر 2024 کو جاری کردہ پریس ریلیز میں اعلان کر چکی ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ایونٹس کے میچز 2024 سے 2027 کے سائیکل کے دوران غیر جانبدار مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…18 گھنٹے پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…18 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…16 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…18 گھنٹے پہلے
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…1 دن پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…1 دن پہلے

نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…16 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری…18 گھنٹے ago
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے…18 گھنٹے ago
چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…20 گھنٹے ago















