ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاکستان کا جوابی وار، کشمیر نے دہشتگردی کروانے والا آفیسر جہنم واصل

آج علی الصبح پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا مارا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کمار نہ صرف دہشتگردوں کا سہولت کار تھا بلکہ کشمیری مسلمانوں پر مظالم کا نمائندہ اور بھارتی فوجی بریفنگز کا مستقل حصہ بھی تھا۔
پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی میں اُدھم پور، آدم پور، اور پٹھان کوٹ ایئربیسز سمیت کئی اہم فوجی تنصیبات تباہ کی گئیں۔ ساتھ ہی مہاراشٹرا کی پاور کمپنی اور ملٹری سیٹیلائٹ سسٹمز پر سائبر حملے کر کے بھارت کا بجلی کا نظام مفلوج کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
21 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…10 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago