04:28 , 9 نومبر 2025
Watch Live

پاکستان کی آخری ہتھنیاں، ٹی بی کے علاج کے لیے روزانہ کتنی گولیاں کھاتیں ہیں؟

پاکستان کی آخری ہتھنیاں، ٹی بی کے علاج کے لیے روزانہ کتنی گولیاں کھاتیں ہیں؟

کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہاتھی مدھوبالا اور ملکہ کا علاج ٹی بی (تپ دق) کے مرض کے خلاف جاری ہے۔ علاج کا عمل سری لنکن ماہرِ حیوانات ڈاکٹر بدھیکا بندارا کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔

اپنے 17 روزہ دورے کے دوران، ڈاکٹر بندارا مقامی ویٹرنری ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر ایک نیا علاجی منصوبہ نافذ کر رہے ہیں، جس میں یومیہ 400 سے زائد گولیاں دی جا رہی ہیں۔

ہاتھیوں کے دباؤ کو کم کرنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انہیں مسلسل طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے، جبکہ عوامی رسائی کو عارضی طور پر محدود کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION