ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ

لاہور: بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر پاکستان نے باقاعدہ سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ خارجہ، آبی وسائل اور قانون نے ابتدائی قانونی مشاورت مکمل کر لی ہے، اور چند روز میں بھارت کو نوٹس جاری کیا جائے گا۔ نوٹس میں بھارت سے معاہدے کی معطلی کی قانونی وجوہات طلب کی جائیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز اٹھانے کی تیاری کر رہا ہے، جبکہ تمام اقدامات حکومت اور کابینہ کی منظوری سے کیے جائیں گے۔
انڈس کمیشن کے مطابق سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کو قانونی برتری حاصل ہے، اور بھارت کو اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنا پڑے گی۔
یاد رہے کہ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک ہوئے، جس کے بعد بھارت نے ثبوت کے بغیر پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے غیرجانبدار تحقیقات کی پیشکش کی ہے، جبکہ سیاسی و عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
3 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…3 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…4 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…6 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…6 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…3 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…3 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…4 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…6 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…1 گھنٹہ ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…3 گھنٹے ago