پاک بھارت کشیدگی،بھارت نے دریائے چناب میں پانی روک دیا

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے نئے اقدامات میں مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں شدید کمی آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بھارتی اقدام کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح میں غیر معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح 4300 کیوسک تک پہنچ گئی ہے، جب کہ دو روز قبل یہ سطح 87 ہزار کیوسک تھی۔
معمول کے مطابق، ہیڈ مرالہ میں 25 سے 30 ہزار کیوسک پانی بہتا ہے، لیکن بھارت کی جانب سے اس پانی کی آمد روکنے سے پانی کا بہاؤ تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں موجود کشن گنگا ڈیم میں بھی پانی روکنے جا رہا ہے، جس کے بعد دریائے جہلم میں بھی پانی کی کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے کے اعلان کے بعد دریائے راوی میں پانی کی آمد کے امکانات بھی کم کر دیے ہیں۔ بھارتی اقدامات کے باعث پاکستان میں آبی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی پر 2001 میں تعمیر کیے گئے تین ڈیمز کی وجہ سے پاکستان میں پانی کی کمی ہو چکی ہے، اور اس کے بعد سے راوی میں پانی کا بہاؤ تقریباً 75 فیصد کم ہو گیا ہے۔ راوی صرف مون سون کے موسم میں ہی کچھ حد تک بہتا ہے، اور باقی سال میں اس کا بہاؤ تقریباً مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
16 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…16 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…16 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…18 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…18 گھنٹے پہلے

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…5 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…5 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…16 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…16 گھنٹے پہلے

اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…2 گھنٹے ago
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے…5 گھنٹے ago
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…5 گھنٹے ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…5 گھنٹے ago














