پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4، گہرائی 12 کلومیٹر

لاہور – لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور مریدکے میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔
تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ عمارتوں کا معائنہ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی ساختی کمزوری کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔
پی ڈی ایم اے کا صوبائی کنٹرول روم اور تمام ضلع ایمرجنسی مراکز چوبیس گھنٹے الرٹ پر ہیں۔ ہیوی مشینری اور ایمرجنسی ٹیمیں بھی ممکنہ آفٹر شاکس کے پیشِ نظر تیار رکھی گئی ہیں۔
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال یا نقصان کی اطلاع فوری طور پر PDMA ہیلپ لائن 1129 پر دیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
14 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
16 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…4 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…14 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…16 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…18 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…3 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…4 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…4 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…4 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…2 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…3 گھنٹے ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…4 گھنٹے ago















