03:10 , 28 جولائی 2025
Watch Live

بانی پی ٹی آئی کا تیسری بار پولی گراف ٹیسٹ سے انکار

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری بار پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں 9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں ٹیسٹ کے لیے جیل پہنچی تھی، مگر عمران خان نے تعاون سے انکار کر دیا۔

تین دن سے لاہور پولیس پولی گراف، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کے لیے کوشش کر رہی ہے، تاہم تاحال پیش رفت نہ ہو سکی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION