
پہلگام حملہ: بھارت کے پاس ثبوت نہیں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کے بعد غیر ملکی سفیروں کو دی گئی بریفنگ میں پاکستان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق، چار سفارتکاروں نے تصدیق کی کہ بھارت کے پاس پاکستان پر الزام لگانے کے لیے شواہد موجود نہیں۔
اخبار نے بتایا کہ بھارت نے اندرونی سیاسی دباؤ سے توجہ ہٹانے کے لیے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا سہارا لیا اور فوراً ہی پاکستان پر الزام دھر دیا۔ اس مقصد کے لیے مودی حکومت نے درجنوں عالمی رہنماؤں سے رابطے بھی کیے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز تلاش کر رہا ہے۔ پانچ روز گزرنے کے باوجود بھارت نہ کسی تنظیم کو ذمہ دار ٹھہرا سکا اور نہ ہی پاکستان کے خلاف الزامات کا کوئی ثبوت پیش کر سکا۔
مزید یہ کہ بھارت نے سفارتی تعلقات محدود کرتے ہوئے عملے کو ملک بدر کیا، ویزے منسوخ کیے، جبکہ کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی بڑھ گئی ہیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق، نریندر مودی پر عسکری اقدام کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، تاہم 2016 اور 2019 میں پاکستان کے مؤثر جوابی اقدامات کے بعد اس بار قدم اٹھانا آسان نہیں۔
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلہ محسوس
9 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…2 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…2 گھنٹے پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…7 گھنٹے پہلےڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، انٹر بینک میں 3 پیسے کی گراوٹ
کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت میں تھوڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر…7 گھنٹے پہلے
بارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…2 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…2 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…2 گھنٹے پہلےپاکستان کی آئی ٹی برآمدات 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے حالیہ تین ماہ میں 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح حاصل کر لی ہے۔…5 گھنٹے پہلے
دادو و لاڑکانہ کے کچے علاقوں میں سیلابی خطرہ بڑھ گیا
سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا…2 گھنٹے agoبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی…2 گھنٹے agoلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے…2 گھنٹے agoساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس…2 گھنٹے ago