ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ یاسر خان شاندار فارم میں نظر آئے، انہوں نے صرف 44 گیندوں پر 87 رنز بنائے، جس میں 6 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔ افتخار احمد نے 18 گیندوں پر 40 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عثمان خان نے 39 رنز بنائے جبکہ محمد رضوان نے بھی 17 گیندوں پر 32 رنز کی تیز اننگز کھیلی، انہیں آصف آفریدی نے آؤٹ کیا۔
میچ میں لاہور کی باؤلنگ کمزور دکھائی دی، جہاں زمان خان اور حارث رؤف مہنگے ثابت ہوئے۔
متعلقہ خبریں

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
45 منٹس پہلے
اہم خبریں۔

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…45 منٹس پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…3 گھنٹے پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…45 منٹس پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…3 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…3 گھنٹے پہلے
کسٹمز کا طارق روڈ پر اسمگل شدہ اشیا کی تلاش میں چھاپہ
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کسٹمز کا اسمگل شدہ کپڑوں اور دیگر اشیا کی تلاش میں چھاپہ مارا گیا۔…8 گھنٹے پہلے
INNOVATION

آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…8 منٹس ago
کولمبیا میں 82 سالہ خاتون کے پیٹ سے 40 سال بعد "پتھریلا بچہ” برآمد
جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک حیران کن واقعہ پیش…1 گھنٹہ ago
ٹرمپ کا اعلان، امریکی شہریوں کو ٹیرف آمدن سے 2 ہزار ڈالر دیے جائیں گے
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے…2 گھنٹے ago