02:28 , 28 جولائی 2025
Watch Live

پی ایس ایل میں نامور بولر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈئیٹر کے سپنر عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عثمان طارق کا ایکشن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے راولپنڈی میں لاہور قلندر کے خلاف میچ میں رپورٹ کیا۔ قوانین کے مطابق عثمان طارق آنے والے میچوں میں باؤلنگ کر سکتے ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ ایکشن دوبارہ رپورٹ ہونے پر آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے کلیرنس تک ٹورنامنٹ میں عثمان طارق پر باؤلنگ پر پابند عائد ہو گی۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION