02:26 , 10 نومبر 2025
Watch Live

پی ایس ایل 10، آج راولپنڈی میں ہونے والا میچ منسوخ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آج راولپنڈی میں ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پی ایس ایل کے بقیہ میچز ری شیڈول ہونگے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور فرنچائز مالکان شریک ہیں۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ تمام میچز کراچی یا کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث میچز کی منتقلی بارے حتمی فیصلہ شام تک متوقع ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION