09:32 , 9 نومبر 2025
Watch Live

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پی ایس ایل کا نیا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نیا شیڈول جاری، پی ایس کے بقیہ میچ راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل دوبارہ سترہ مئی سے شروع ہوگا۔ فائنل پچیس مئی کو قافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سترہ مئی کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ راولپنڈی میں ہو گا۔

اٹھارہ مئی کو راولپنڈی میں دو میچ ہوں گے۔ پہلا میچ ملتان سلطان اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے مابین ہو گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION