11:04 , 8 نومبر 2025
Watch Live

چین بھی بھارت کیخلاف بول پڑا۔۔ مودی کی دنیا بھر میں پسپائی!

چین بھی بھارت کیخلاف بول پڑا۔۔ مودی کی دنیا بھر میں پسپائی!

مودی پر تنقید کی بارش، چین بھی عالمی مذمت میں شامل – دنیا بھر میں ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے

امریکا کے بعد چین نے بھی بھارت کی حالیہ کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، اور پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو “انتہائی تشویشناک” قرار دیا ہے۔

بیجنگ نے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “جارحانہ اور ناقابل قبول اقدام” کہا ہے۔ چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو کشیدگی کو بڑھا سکتے ہیں، اور علاقائی امن کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION