ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
چین میں 10G انٹرنیٹ سروس متعارف!

چین نے جدید ترین 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرا دی ہے، جسے ڈیجیٹل دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق، اس سروس کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9,934 میگا بائٹس فی سیکنڈ جبکہ اپ لوڈ اسپیڈ 1,008 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اس غیر معمولی رفتار کے باعث صارفین محض 20 سیکنڈ میں تقریباً 20 جی بی پر مشتمل فل لینتھ 4K مووی با آسانی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے 10 جی انٹرنیٹ کی فراہمی نہ صرف ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک بڑا قدم ہے بلکہ اس سے صحت، تعلیم اور زراعت جیسے اہم شعبوں کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔
حکام کے مطابق، اس لانچ کے بعد چین تجارتی سطح پر 10 جی نیٹ ورکس متعارف کرانے والے ممالک میں سب سے آگے ہے۔ تیز رفتار ڈیٹا ٹرانسمیشن کی بدولت یہ نیٹ ورک ان شعبوں کے لیے بھی معاون ثابت ہوگا جنہیں مستحکم اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے، جن میں ٹیلی میڈیسن، ریموٹ ایجوکیشن، اسمارٹ ایگری کلچر اور انڈسٹریل آٹومیشن شامل ہیں۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago