06:58 , 10 نومبر 2025
Watch Live

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آج سہ پہر 2:30 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ بھی ان کے ہمراہ موجود ہوں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ پریس کانفرنس ملکی سیکیورٹی، داخلی صورتحال اور حالیہ پیش رفت سے متعلق اہم اعلانات پر مشتمل ہو سکتی ہے۔ ترجمان پاک فوج اور سیکرٹری داخلہ کی مشترکہ موجودگی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ کانفرنس میں قومی سلامتی یا داخلہ پالیسی سے متعلق معاملات پر بات کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION