
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف ویڈیوز اور آڈیوز پر مبنی ثبوت پیش کر دیئے

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے نوشہرہ سے میجر سندیپ نے کال میں اعتراف کیا کہ پاکستان میں بلوچستان سے لاہور تک دہشت گردی کر رہے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں دہشت گردی کیلئے میجر سندیپ ورما نے دہشتگرد کو پیسے دیئے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے۔ بھارتی حکومت بھی سرحد پار دہشتگردی میں ملوث ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مزید بتایا کہ بھارت نے پہلگام واقعے کے کوئی ثبوت نہیں دیئے۔ بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے۔ بھارت میں زبانی جمع خرچ چل رہا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 25 اپریل کو جہلم سے ایک بھارتی دہشت گرد پکڑا گیا۔ بھارت دہشت گرد کے گھر سے بھارتی ساختہ ڈرون برآمد ہوا۔ بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر سکھوندر سنگھ دہشت گرد کا سہولت کار تھا۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
2 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
10 گھنٹے پہلے
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…2 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…4 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…10 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…10 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن…2 منٹس پہلےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…36 منٹس پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…2 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…2 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر…2 منٹس agoویمنز ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا ریلیز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ…14 منٹس agoجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس…36 منٹس ago"میرا ڈمپل ہانیہ عامر کے ڈمپل سے زیادہ مشہور ہے”
سینئر اداکار فیصل رحمٰن نے کہا ہے کہ ان کا…1 گھنٹہ ago