02:59 , 8 نومبر 2025
Watch Live

کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، آسٹریلیا کیخلاف فائنل میں شرکت مشکوک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے مایہ ناز فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد ان پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ربادا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ مداحوں کو مایوس کرنے پر شرمندہ ہیں اور اس مشکل وقت کو صبر و حوصلے سے گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی میدان میں واپس آئیں گے۔

اس پیشرفت کے بعد کگیسو ربادا کی آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ ٹیم انتظامیہ اور کرکٹ بورڈ کی جانب سے تاحال کوئی حتمی بیان سامنے نہیں آیا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION