01:01 , 27 جولائی 2025
Watch Live

کیا تعلیمی ادارے پیر سے کھلیں گے یا نہیں؟ حکومت کا واضح اعلان

کیا تعلیمی ادارے پیر سے کھلیں گے یا نہیں؟ حکومت کا واضح اعلان

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے سوموار، 12 مئی سے معمول کے مطابق دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے اب اپنی معمول کی سرگرمیاں بحال کریں گے۔

انہوں نے والدین، طلباء اور اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ تعلیمی تسلسل کو برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION