
صاحب زادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان بھی گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے صاحب زادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری کے بعد اڈیالہ کے باہر صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان اور دیگر رہنماوں کو گرفتار کرنے کی مذمت کرتا ہوں۔ کورٹ کا آرڈر ہے فیملی کی ملاقات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو حراست میں لینا غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جیل انتظامیہ کی شرائط پر ملاقات کا کوئی آرڈر نہیں ہے۔ ہماری طرف سے کوئی پتھراؤ نہیں کیا گیا۔ ہم نے دھرنے کی کوئی کال نہیں دی تھی۔ ہم صرف بانی کی بہنوں کی حمایت میں یہاں آئے تھے۔
متعلقہ خبریں
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
12 منٹس پہلے
اہم خبریں۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…12 منٹس پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…2 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…8 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…8 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…12 منٹس پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…15 منٹس پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…2 گھنٹے پہلےعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک…3 گھنٹے پہلے
INNOVATION
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں…12 منٹس ago‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ…15 منٹس ago’میری بیوی عورت ہی ہے، ٹرانس جینڈر نہیں‘ فرانسیسی صدر نے ثبوت پیش کرنے کا اعلان کردیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ برجیٹ…1 گھنٹہ ago‘سلمان آغا کی گفتگو سے حیران ہوں،یہاں بسم اللہ ہی غلط ہو رہی ہے، مڈل آرڈرز نہیں ‘
قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کے…2 گھنٹے ago