03:38 , 9 نومبر 2025
Watch Live

یکم جولائی کو ملک بھر میں بینکس بند رہنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025 (منگل) کو ملک بھر میں بینک ہالیڈے ہوگا۔

اس روز تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینکس عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ بینک ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے، مگر عوام کو کسی قسم کی بینکاری سروسز فراہم نہیں کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION