ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
16 مئی کو حکومت کا قومی سطح پر یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آپریشن "بُنیان مرصوص” میں تاریخی فتح پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے جمعہ، 16 مئی کو قومی سطح پر یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے مطابق کل دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے ہوگا۔ اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ہوگی۔
اس کے علاوہ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں پرچم کشائی کی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے جائیں گے اور دعائیہ تقاریب ہوں گی۔ شہداء کے لواحقین سے خصوصی ملاقاتیں کی جائیں گی۔
وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ یومِ تشکر کی مرکزی تقریب رات کو پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں ہوگی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہوں گی۔ وزیراعظم مہمانِ خصوصی ہوں گے، جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہوں گے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
4 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
17 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…4 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…4 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…6 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…7 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…4 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…4 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…5 گھنٹے ago