01:15 , 30 اگست 2025
Watch Live

جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی شاندار تقریب

اسلام آباد: جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اور "معرکہ حق کی فتح” کی مناسبت سے پر وقار تقریب جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزراء، قومی اسمبلی و سینیٹ کے ارکان، غیر ملکی سفراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں، جبکہ عوام کی بڑی تعداد بھی اس قومی تقریب میں موجود ہے۔

یہ تقریب قومی یکجہتی، آزادی کی اہمیت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION