11:20 , 21 اکتوبر 2025
Watch Live

علی امین گنڈاپور ریلی سے خطاب کیے بغیر روانہ، کارکنان مشتعل

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی گئی ریلی کی قیادت کے بعد قلعہ بالا حصار پر کارکنوں سے خطاب کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے، جس پر کارکنوں نے شدید احتجاج کیا۔

ریلی حیات آباد ٹول پلازہ سے شروع ہوئی اور قلعہ بالا حصار پر اختتام پذیر ہونی تھی، جہاں وزیراعلیٰ کو خطاب کرنا تھا۔ خطاب نہ ہونے پر مشتعل کارکنوں نے خیبر روڈ کو بند کر دیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ "ہم ساتھ آئے لیکن وزیراعلیٰ بغیر کچھ کہے نکل گئے”۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION