02:37 , 28 جولائی 2025
Watch Live

ایران اسرائیل جنگ کے بعد آیت اللہ خامنہ ای پہلی بار منظرِ عام پر آ گئے

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر آ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں شبِ عاشور کی مجلس میں شرکت کی، جہاں ان کا استقبال عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے کیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملے اور ایرانی جوابی کارروائی کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کو کچھ عرصے کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION