11:53 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

اگر امریکا نے ٹیرف لگایا تو کینیڈا فوری اور زبردست جواب دے گا، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈونے ٹیرف کے حولے سے ٹرمپ کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ
جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن ایسے اقدام کا فوری جواب دیں گے۔جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کینیڈین عوام مشکل وقت کیلئے تیار رہیں، اضافی ٹیرف سے معیشت بری طرح متاثر ہوگی۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر اٹھارہ فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر کیا ہے۔ انہوں نے کہا تھاکہ سٹیل ، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےصدرٹرمپ نے کہا ہمارے ساتھ کینیڈا کا رویہ اچھا نہیں رہا، ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا، میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔ یورپی یونین پر بھی ٹیرف نافذ کریں گے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION