اداکارہ کبریٰ خان نےفروری میں شادی کرنے کی تصدیق کر دی

پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں شادی کرنے کی تصدیق کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔
ایک تقریب کے دوران اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ شادی کرنے والی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں فروری میں شادی کر رہی ہوں۔ کبریٰ کے جواب کے بعد سائل نے کہا: ان شاء اللہ۔
خیال رہے کہ کبریٰ اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی افواہیں کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم دونوں فنکاروں نے ان افواہوں کی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی اس کی سچائی کے حوالے سے کوئی ردعمل ظاہر کیا۔
علاوہ ازیں چند روز قبل گوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی جس میں شوبز کی کئی معروف شخصیات موجود تھیں۔
اداکار نے پوسٹ میں میرے یار کی شادی کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا۔ ویڈیو نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ۔
کبریٰ اور گوہر اس سے قبل ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ان کے ڈرامے جنت سے آگے کو ان کے بہت سے مداحوں نے سراہا تھا۔
ڈراموں کے علاوہ انہوں نے جوانی پھر نہیں آنی 2 اور پرواز ہے جنون نامی بڑی پاکستانی فلموں میں بھی کام کیا تھا۔
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
10 گھنٹے پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
12 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
20 گھنٹے پہلے
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…9 گھنٹے پہلےعلیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…10 گھنٹے پہلےنیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…10 گھنٹے پہلےوزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…11 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…9 گھنٹے agoعلیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…10 گھنٹے agoنیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…10 گھنٹے agoوزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…11 گھنٹے ago