02:21 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دیدیا

سہہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330رنز بنائے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن 58 راچن رویندر 25 اور ڈیرل مچل نے 81 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس 106 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ابرار احمد نے 2 جبکہ حارث رؤف نے 1 وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION