12:54 , 12 مارچ 2026
Watch Live

رمضان المبارک میں پنجاب کے اسکولوں کے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری

اسکولوں کے اوقاتِ کار

رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار مقرر کر دیے گئے ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

🕘 مارننگ شفٹ

  • پیر تا جمعرات: صبح 8:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک

  • جمعہ: صبح 8:30 بجے سے 12:30 بجے تک

🌆 ایوننگ شفٹ

  • پیر تا جمعرات: دوپہر 1:00 بجے سے 4:00 بجے تک

  • جمعہ: دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک

مزید خبریں :

 رمضان 1447ھ: چاند دیکھنے کا شیڈول اور نئے چاند کی پیدائش

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION