02:43 , 30 اگست 2025
Watch Live

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3086 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے مقرر کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 36 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 3361 ڈالر پر آ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION