سعودی عرب میں پہلی بار امریکی میزائل دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال

ریاض: سعودی وزارتِ دفاع نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کی مملکت میں باقاعدہ تعیناتی اور فعالیت کی تصدیق کر دی۔
سعودی میڈیا کے مطابق تھاڈ نظام کو مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ تعیناتی سے قبل تربیتی مشقیں مکمل کی گئیں۔ افتتاح جدہ میں فضائی دفاعی فورسز کے تحقیقی مرکز میں تقریب کے دوران ہوا۔
سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق اس اقدام کا مقصد فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور اسٹریٹجک علاقوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
امریکی جریدے نیوز ویک کے مطابق اسرائیل بھی یہی دفاعی نظام استعمال کرتا ہے، جو ایران اور یمن سے حملے روکنے میں مکمل کامیاب نہیں رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ امریکا نے اسرائیل کو بچانے کے لیے ‘تھاڈ’ نظام کا صرف 20 فیصد استعمال کیا۔
متعلقہ خبریں
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
10 گھنٹے پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
12 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
20 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…9 گھنٹے پہلےعلیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…10 گھنٹے پہلےنیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…10 گھنٹے پہلےوزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…11 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION
دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…9 گھنٹے agoعلیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…10 گھنٹے agoنیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…10 گھنٹے agoوزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…11 گھنٹے ago