ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیدی

لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
بنگلادیش ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 178 رنز بنائے، ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3، جبکہ فاطمہ ثناء اور ڈیانا بیگ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے ہدف 40 ویں اوور میں مکمل کر لیا۔ منیبہ علی 69 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں جبکہ عالیہ ریاض 52 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔
پاکستان ویمن ٹیم نے کوالیفائر میں اپنے تمام پانچ میچز جیت کر ناقابل شکست رہتے ہوئے ورلڈکپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جو رواں سال بھارت میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…1 دن پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…1 دن پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…2 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ ٹوٹنے پر طیارہ جدہ میں گراؤنڈ
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ شیلڈ ٹوٹ گئی جس کے باعث طیارہ جدہ ایئرپورٹ…1 گھنٹہ پہلے
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دبئی روانہ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ کراچی سے دبئی…3 گھنٹے پہلے
نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی قومی شناختی کارڈز (سی…1 دن پہلے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…1 دن پہلے
INNOVATION

بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ ٹوٹنے پر طیارہ جدہ میں گراؤنڈ
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی…1 گھنٹہ ago
ایران میں بدترین خشک سالی، پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم
ایران میں بدترین خشک سالی نے صورتحال کو نہایت سنگین…2 گھنٹے ago
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دبئی روانہ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون…3 گھنٹے ago
نادرا نے افغان شہریوں کے نام پر جاری 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈز پکڑ لیے
حکام نے ایک نئے ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے 2…1 دن ago















