ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں مقرر کردہ کم از کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر رورل فہد شبیر نے غوری ٹاؤن کے ایک ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا جہاں ملازمین کو مقررہ تنخواہ نہیں دی جا رہی تھی، جس پر منیجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسی طرح بلیو ایریا میں ایک نجی سیکیورٹی کمپنی کے منیجر کو بھی کم اجرت دینے پر حراست میں لے لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ کم از کم اجرت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
7 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
9 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…11 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…7 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…6 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…8 گھنٹے ago