ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
اسرائیل کا سعودی وزیر خارجہ سمیت عرب وزرائے خارجہ کو رام اللہ جانے سے روکنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی عرب وزارتی وفد اتوار کے روز فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے لیے رام اللہ کا دورہ کرنے والا تھا۔ یہ دورہ اس لحاظ سے تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کہ 1967 میں اسرائیلی قبضے کے بعد کسی سعودی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے کا یہ پہلا متوقع دورہ تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل اس دورے کی اجازت نہیں دے گا کیونکہ فلسطینی اتھارٹی عرب وزرائے خارجہ کی میزبانی کے ذریعے فلسطینی ریاست کے قیام کی عالمی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اسرائیلی حکام نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی فلسطینی ریاست کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیل نے حال ہی میں مغربی کنارے کو "یہودی ریاست” بنانے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
5 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
17 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…4 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…5 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…6 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…7 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…4 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…5 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…5 گھنٹے ago