بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔
اس وقت بجلی کے ماہانہ بلوں میں 35 روپے پی ٹی وی فیس کے طور پر وصول کیے جا رہے ہیں، جو اب تمام صارفین کے لیے ختم کی جا رہی ہے۔ حکومت کے اس اقدام کا مقصد صارفین پر مالی بوجھ کم کرنا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حالیہ دنوں میں ایک جامع پلان تیار کیا گیا جس میں پی ٹی وی اور دیگر غیر ضروری سرچارجز کو بلوں سے نکالنے کی تجویز دی گئی۔ اس وقت ملک بھر کے 4 کروڑ 26 لاکھ سے زائد صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد میں سالانہ تقریباً ڈیڑھ ارب روپے وصول کیے جا رہے تھے۔
وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے سے صارفین کو ریلیف ملے گا اور بجلی کے نرخوں میں بہتری آ سکتی ہے۔ یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ 16 ارب روپے کے ٹیکسز میں سے صرف 11 ارب روپے کی ہی وصولی ممکن ہو پاتی ہے۔
وزیراعظم نے اس موقع پر پی ٹی وی کے لیے متبادل مالی ذرائع تلاش کرنے اور بجلی کے بلوں کو زیادہ شفاف بنانے کی ہدایت بھی جاری کی۔ اجلاس کے دوران "پاور اسمارٹ ایپ” کے تحت "اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” کے منصوبے پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
12 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…12 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…13 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…14 گھنٹے پہلے

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…4 منٹس پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…47 منٹس پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…12 گھنٹے پہلے

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے…4 منٹس ago
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…16 منٹس ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…47 منٹس ago