تووالو میں 2025 میں پہلی بار اے ٹی ایم نصب

دنیا بھر میں جہاں اے ٹی ایم مشینیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں، وہیں بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک تووالو میں حال ہی میں پہلی اے ٹی ایم مشین نصب کی گئی ہے، جو اس ملک کے لیے ایک بڑی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔
تووالو، جو نو چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے، سمندر کے درمیان واقع ہونے کے باعث دنیا سے کافی حد تک کٹا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے یہاں جدید بینکاری سہولیات کا حصول اب تک ممکن نہیں ہو پایا تھا۔ تاہم 2025 میں یہ رکاوٹ ختم ہو گئی، جب وزیراعظم نے باضابطہ طور پر ملک کی پہلی اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا اور خوشی میں کیک بھی کاٹا۔

اس سے قبل یہاں کے شہریوں کو رقم نکالنے کے لیے محدود اوقات میں بینک کا رخ کرنا پڑتا تھا یا نقد لین دین پر انحصار کرنا پڑتا تھا۔ اب اے ٹی ایم کی تنصیب سے انہیں چوبیس گھنٹے اپنی رقم تک رسائی ممکن ہو گئی ہے۔
تووالو کا کل رقبہ 10 مربع میل ہے اور یہ آسٹریلیا اور ہوائی کے درمیان بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہاں کا واحد ایئرپورٹ ہفتے میں چند پروازیں ہی سنبھالتا ہے، جس کا رن وے اکثر خالی ہوتا ہے اور مقامی افراد اسے کھیلوں کے میدان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
12 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…12 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…12 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…14 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…14 گھنٹے پہلے

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…52 منٹس پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…2 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…12 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…12 گھنٹے پہلے

کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے…52 منٹس ago
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…1 گھنٹہ ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…2 گھنٹے ago