ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن تیار، صرف مائیکروسکوپ سے دکھائی دیتا ہے

لندن: لفبرو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نانو ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن تیار کر لیا ہے، جس کا حجم مٹی کے ایک ذرے جتنا ہے اور یہ صرف مائیکروسکوپ سے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ وائلن پلاٹینیم سے بنایا گیا ہے، جس کی لمبائی صرف 35 مائیکرونز اور چوڑائی 13 مائیکرونز ہے — یعنی یہ ایک انسانی بال میں بھی سما سکتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ وائلن بجایا نہیں جا سکتا بلکہ اسے نئی نینو لیتھوگرافی ٹیکنالوجی کی جانچ کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو نانو اسکیل پر اشیاء کی تیاری اور تحقیق میں استعمال ہوتی ہے۔
یونیورسٹی کے مطابق، اگرچہ اس پراجیکٹ کا مقصد تفریح نہیں تھا، مگر اس دوران سائنسدانوں نے انتہائی باریک سطح پر کام کرنے سے متعلق قیمتی تجربات حاصل کیے۔
وائلن کا ابتدائی ڈیزائن چند گھنٹوں میں مکمل ہوا، مگر اس کا حتمی نمونہ تیار ہونے میں کئی ماہ لگے۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
31 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…31 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…31 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…53 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…53 منٹس ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…1 گھنٹہ ago