سعودی مردوں پر پاکستانی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی!

سعودی عرب نے پاکستانی خواتین سمیت چار ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، سعودی حکومت نے اپنے مرد شہریوں پر پاکستان، بنگلہ دیش، چاڈ اور میانمار کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ اقدام بیرون ملک شادیوں کو محدود کرنے اور قانونی عمل کو سخت بنانے کی وسیع کوششوں کا حصہ ہے۔
نئے قواعد کے تحت مردوں کو شادی کے لیے حکومت سے باقاعدہ اجازت لینا ہوگی، اور انہیں سرکاری ذرائع سے درخواست دینا ہوگی۔ درخواست گزار کی عمر کم از کم 25 سال ہونی چاہیے اور شناختی دستاویزات کی فراہمی ضروری ہے۔
اگر کوئی شخص پہلے سے شادی شدہ ہو تو اس پر مزید سخت شرائط لاگو ہوں گی، جبکہ طلاق یافتہ مردوں کو دوبارہ شادی کے لیے درخواست دینے سے پہلے کم از کم چھ ماہ کا انتظار کرنا ہوگا۔
اس فیصلے کا اثر سعودی عرب میں رہنے والی ان چار ممالک کی تقریباً پانچ لاکھ خواتین پر پڑنے کا امکان ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
21 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…10 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago