07:42 , 27 جولائی 2025
Watch Live

مریم نواز کے بیٹے کی دوبارہ منگنی، دولہن کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ جنید صفدر کی منگیتر جاوید شفیع کی نواسی ہیں، جو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سگے کزن ہیں۔

ذرائع کے مطابق رشتہ طے پا چکا ہے جبکہ منگنی اور نکاح کی تاریخوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ جنید صفدر کی اس سے قبل لندن میں ایک بڑی تقریب میں شادی ہوئی تھی، جو بعد ازاں اختتام پذیر ہوئی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION