مقبوضہ کشمیر: پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتیملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ!

پاکستان نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے نوشہرہ میں بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کی جانب سے چلایا جانے والا تربیتی مرکز تباہ کر دیا ہے۔ یہ مرکز پاکستان کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
ذرائع کے مطابق، اس کارروائی سے بھارتی خفیہ نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچا ہے، اور پاکستان کی سکیورٹی ایجنسیوں نے خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔
متعلقہ خبریں
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلہ محسوس
8 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…1 گھنٹہ پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…1 گھنٹہ پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…6 گھنٹے پہلےڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، انٹر بینک میں 3 پیسے کی گراوٹ
کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت میں تھوڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر…6 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
بارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…1 گھنٹہ پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…1 گھنٹہ پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…1 گھنٹہ پہلےپاکستان کی آئی ٹی برآمدات 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے حالیہ تین ماہ میں 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح حاصل کر لی ہے۔…5 گھنٹے پہلے
INNOVATION
دادو و لاڑکانہ کے کچے علاقوں میں سیلابی خطرہ بڑھ گیا
سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا…1 گھنٹہ agoبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی…1 گھنٹہ agoلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے…1 گھنٹہ agoساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس…1 گھنٹہ ago